My Chichawatni

A PROJECT TO SHARE OUR CITY ON THE WEB

ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر  

My Chichawatni Website is

Home Page

Chichawatni is smaller than a dot on the world map but its little dot is our whole world

میں آپ سب کا خیر مقدم کرتا ہوں- اللہ کے فضل سے اخرکار اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو رہے ہیں کہ اِیک ایسا پلیٹ فارم بنایا جاے جدھرسب اپنے شہر کی بہتری کے لیے مل جل کر کچھ کر سکیں- یہاں چیچہ وطنی شہراوراسکے دیہاتوں کے متعلق انفارمیشن بھی ہو گی اور خبر بھی۔ ادھر اہم لوگوں کے ویڈیو انٹرویوز بھی ہوں گے اور عام لوگوں کے مسئلے بھی وہ خود بتائیں گے۔ ادھرسوشل میڈیا بھی ہوگا اور سوشل ایکٹوٹیزبھی- ادھر آپ لوگوں کے کاروبار کے اشتہارات بھی ہوں گے اور ای کامرس کے ساتھ کاروبار بھی۔ ادھر ایونٹس اور سیمینارز بھی ہوں گے اور بہت سے تقریری اور تفریحی مقابلے بھی۔

ابھی اس ویب سائٹ پر ابتدائی کام ہو رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں انفارمیشن کو مزید جدت دی جاے گی۔۔ آئیے اپ بھی میرے ساتھ اس ویب سائٹ کا حصہ بنیں اور ہم سب مل کر اس ویب سائیٹ کو چیچہ وطنی کی ایک شناخت بنایں۔

عمران محبوب

Creator & Project Leader

Close Menu
error: Content is protected !!