My Chichawatni

A PROJECT TO SHARE OUR CITY ON THE WEB

ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر  

My Chichawatni Website is

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، 100 انڈیکس 36 ہزار 784 پر بند ہوا

کراچی – پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان آیا۔ 100 انڈیکس 241 پوائنٹس کمی سے 36 ہزار 784 پر بند ہوا۔

دن بھر میں 4 ارب 61 کروڑ مالیت کے 11 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ مارکیٹ کا حجم 17 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 505 ارب روپے رہ گیا۔

دوسری جانب فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 69 ہزار روپے میں فروخت کیا گیا۔ دس گرام سونے کی قدر 85 روپے بڑھ کر 59 ہزار 256 روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے 12 سو 86 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

کرنسی مارکیٹ میں آج بھی روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 141 روپے 39 پیسے کی سطح  برقرار رہا۔

The Smart School Chichawatni

Leave a Reply

Close Menu
error: Content is protected !!