My Chichawatni

A PROJECT TO SHARE OUR CITY ON THE WEB

ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر  

My Chichawatni Website is

مائی چیچہ وطنی ویب سائٹ کے مین لوگو میں تبدیلی

مائی چیچہ وطنی ویب سائٹ کے مین لوگو میں تبدیلی

چیچہ وطنی میں انفارمیشن کی واحد ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر دیا گیا۔ نئے لوگو میں انفو ٹی وی کے لوگو کو بھی شامل کیا گیا ہے۔۔۔۔

اوپر پرانا لوگو دکھایا گیا ہے۔۔۔ اب نئے لوگو میں انفارمیشن کے دو لوگو کو یکجا کیا گیا ہے مائی چیچہ وطنی جو کے انفارمیشن کے ڈیٹا کو Save کرے گی اود انفو ٹی وی جس پر انفارمیشن کو ویڈیوز میں کنورٹ کیا جائے گا۔۔۔۔ انفو ٹی وی پر چیچہ وطنی شہر کے علاوہ دوسرے شہروں سے بھی ویڈیوز بنائی جائیں گی۔۔۔ انفارمیشن ٹی وی کا لوگو یہ نیچے دیا گیا ہے

Leave a Reply

Close Menu
error: Content is protected !!