My Chichawatni

A PROJECT TO SHARE OUR CITY ON THE WEB

ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر  

My Chichawatni Website is

Masajid

Jamia Masjid chichawatni

جامع مسجد بلاک ١٢ چیچہ وطنی

Information

جامع مسجد بلاک ١٢ چیچہ وطنی یہ ایک رجسٹرڈ مسجد ہے ۔اس مسجد کی بنیاد  استاذالعلماء ولی کامل عارف بااللہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب(رح) نے رکھی ۔اس مسجد کی تاسیس اول 1926 میں مولانا غلام محمد صاحب نے کیاسکی ابتداع بھی بھت اخلاص و محبت سے رکھی گی تھی ۔مولانا غلام محمد صاحب نے اپنے گھر کا آٹا بیچا اور کچھ اینٹیں خریدیں اور مسجد کی تعمیر شروع کی پھر انکے کچھ دوست اور نمازیوں نے بھی گھر کا آٹا بیچا اور تعمیر میں حصہ لیا ۔اس محبت اور اخلاص سے اس مسجد کی ابتداء ہوی

Pictures

Close Menu
error: Content is protected !!