My Chichawatni

A PROJECT TO SHARE OUR CITY ON THE WEB

ابتداء ھے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو کل کائناتوں کا اکیلا مالک ہے۔ اور اربوں کھربوں دارود سلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر اور آپ کی آل پر  

My Chichawatni Website is

ایوینجرزاینڈ گیم نے بلاک بسٹرفلم “ٹائیٹینک” کی مجموعی کمائی کے ریکارڈ توڑڈالے

ایوینجرزاینڈ گیم نے بلاک بسٹرفلم “ٹائیٹینک” کی مجموعی کمائی کے ریکارڈ توڑڈالے

ایوینجرزاینڈ گیم نے بلاک بسٹرفلم "ٹائیٹینک" کی مجموعی کمائی کے ریکارڈ توڑڈالے

الی ووڈ ایکشن فلم ایوینجرز اینڈ گیم کی ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرحکمرانی برقرار ہے۔ باکس آفس پر تھور، کیپٹن امریکا، بلیک ویڈو، ہلک اور آئرن مین کا جادو سر چڑھ کربولنے لگا۔ 356 ملین ڈالرزکی لاگت سے بننے والی فلم نے مجموعی طور پر2 بلین ڈالرزسے زائد کما کرسنیما کی تاریخ کی دوسری بڑی کمائی کرنے والی معروف ہدایتکار جیمزکیمرون کی فلم “ٹائیٹینک” کی مجموعی کمائی کے ریکارڈ توڑ ڈالے۔

اوراب سوپرہیروز2009 میں سنیما کی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جمیز کیمرون کی ہی فلم “ایواتار” کی 2.7 بلین ڈالرزکی کمائی کے ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے۔

یاد رہے کہ مارول کامیک بک کے کرداروں پر مبنی ہالی ووڈ کی فلم ایوینجرز فلم سیریز کی آخری کڑی ہے جس کی باکس آفس پر حکمرانی جاری ہے۔

The Smart School Chichawatni
Close Menu
error: Content is protected !!